![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
لاہور ہائیکورٹ نے فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے نامناسب رویے اور ڈانس پارٹیوں میں شرکت سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کی متفرق درخواست پر پی سی بی سے ریکارڈ طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید زاہد حسین شعیب اختر کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل حیدر رضوی نے عدالت میں ایک متفرق درخواست دائر کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ شعیب اختر نے عدالت کے روبرو اپنے رویے میں مثبت تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا، انھوں نے بھارت جا کر ڈانس پارٹیوں میں شرکت کی اور کرکٹ بورڈ کے خلاف بیان بازی بھی کی۔ عدالت نے پی سی بی سے ثبوت کے طور پر ریکارڈ طلب کیا تو کرکٹ بورڈ کے وکیل نے وقت مانگ لیا، جس پر عدالت نے انہیں سات روز میں ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر عائد جرمانے کی سزا کے حوالے سے رہنمائی کیلئے بھی درخواست دے رکھی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (19-11-08), محمدعدنان (19-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔۔۔ اس کو چارج ہونا چاہئے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, خلاف, درخواست, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کنٹیکٹ گروپ کا اجلاس، بھارت پہلی بار شرکت کرے گا | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:14 AM |
| چئیرمین پی سی بی پر شعیب کے الزامات کا سول کورٹ میںدعوی کریں گے | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-04-08 08:23 AM |
| شعیب اختر نے چئیر مین پی سی بی سے اپنے رویے پر باضابطہ طور پر معافی مانگ لی | ابن جلال | خبریں | 6 | 14-04-08 05:08 PM |
| ::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-12-07 11:00 PM |
| انڈین لیگ کی تلوار : پی سی بی شعیب اختر کیخلاف فیصلہ بدلنے پر مجبور | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 7 | 23-08-07 04:46 PM |