واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




شعیب ملک شکست پر برہم، اوس کو وجہ قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 11:12 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شعیب ملک شکست پر برہم، اوس کو وجہ قرار دیدیا

شعیب ملک شکست پر برہم، اوس کو وجہ قرار دیدیا

شعیب ملک شکست پر برہم، اوس کو وجہ قرار دیدیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ اوس گرنا چوتھے ون ڈے میں پاکستان کی شکست کا سبب بنا۔میں نے ملتان کے گراوٴنڈز، مین سے پوچھا تھا لیکن ان کا کہنا تھا کہ اوس نہیں گررہی لیکن پہلی گیند سے اوس گررہی تھی جس نے ہمیں مشکلات سے دوچار کیا۔جمعے کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اچھا اسٹارٹ نہ مل سکا۔وکٹ کو دیکھتے ہوئے230رنز کا ہدف برا نہ تھا۔انہوں نے کہا کہ سیریز جیتنے کے لئے آخری میچ میں تبدیلیاں ہوں گی۔شعیب ملک جو شکست کے بعد برہم دکھائی دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے بولر اور فیلڈر مشکل میں دکھائی دیے۔پاکستان ٹیم کی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ابھی بھارتی دورے کے بارے میں نہیں سوچاگیا۔گریم اسمتھ نے کہا کہ دوسری نئی گیند پر یونس خان کی وکٹ اہم تھی۔ہم نے جو فیصلے کئے وہ ہمارے حق میں رہے شان پولاک نے سنیئر کھلاڑی کی حیثیت سے حق ادا کردیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دوٹرافیاں لے جانا بڑی بات ہوگی۔ہم ون ڈے سیریز بھی جیت کر جانا چاہتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اسمتھ نے کہا کہ کیچ ڈراپ ہونا قسمت کی بات ہے لیکن ہم اچھا کھیل رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموس رسالت قانون پر سیاست نہ کریں کنعان خبریں 9 17-01-11 07:49 AM
عبدالقدوس بھائ کے لئے عید گفٹ نیلم خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 20 22-09-09 12:47 PM
شعیب اختر کا ڈانس، پی سی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست champion_pakistani کرکٹ 1 19-11-08 07:49 PM
سینٹرل کنٹریکٹ ،شعیب اختر فہرست سے خارج؟ نام کے گرد سرخ دائرہ لگا دیا گیا عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger