واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




شعیب ملک کو قومی کرکٹ ٹیم سے نکالا جائے ۔ جاوید میانداد کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 06:31 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شعیب ملک کو قومی کرکٹ ٹیم سے نکالا جائے ۔ جاوید میانداد کا مطالبہ

شعیب ملک کو قومی کرکٹ ٹیم سے نکالا جائے ۔ جاوید میانداد کا مطالبہ

بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں شعیب ملک کی ولولہ انگیزی سے عاری کپتانی پر سابق کپتان جاوید میاں داد نے سخت تنقید کی اور شعیب ملک کو ٹیم سے ہی باہر کر دینے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہاکہ کسی سینئر کھلاڑی کویہ ذمہ داری دی جانی چاہیے۔ میاں داد نے سیریز میں شکست کے لیے شعیب ملک کے یکطرفہ فیصلوں کو ذمہ دار قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ قطعی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکٹر کو زیادہ اختیارات دئیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک وہ سب کچھ کر رہے ہیں جو وہ چاہتے ہیں۔ سلیکشن کمیٹی نے انہیں ایک ٹیم دی ہے لیکن وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھلانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہے ہیں۔ ٹیم میں چار اسپیشلسٹ اوپنرز کی موجودگی کے باوجود انہوں نے کامران اکمل، شاہد آفریدی اور خود کو آزمایا ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-07, 08:32 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعیب ملک کو قومی کرکٹ ٹیم سے نکالا جائے ۔ جاوید میانداد کا مطالبہ

بات بالکل ٹھیک ہے میانداد کی کہ شعیب ملک تمام سیریز کے دوران کافی پریشر اور ڈپریشن کا شکار نظر آئے اور ان کی اپنی پرفارمنس بھی بہت بری طرح متاثر ہوئی اور میرے خیال سے ان کو کپتانی سے ہٹایا جائے اور کوئی اور کپتان بنایا جائے لیکن یونس خان کو ہر گز کپتان نہ بنایا جائے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, خلاف, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید کا تحفہ:پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ایشین چیمپئین بن گئی جاویداسد خبریں 0 19-11-10 02:16 PM
ملکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے ٹیکس چوری پر قابو پایا جائے جاویداسد خبریں 0 16-10-10 09:48 PM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ٹیم کی کارکردگی مایوس کن: شعیب محمدعدنان کرکٹ 0 17-12-07 03:16 AM
دورہ بھارت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،شعیب اختر جگہ بنانے میں کامیاب،سلمان بٹ نائب کپتانی سے محروم عبدالقدوس کرکٹ 0 27-10-07 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger