![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عالمی کپ دو ہزار گیارہ کی دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم کو مائیکل ہسی اور نیتہن ہارٹز کا نقصان ٹھانا پڑا ہے۔ مسلسل چوتھی بار عالمی کپ جیتنے کی کوشش کرنے کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم بدھ کو بھارت روانہ ہو گی۔ روانگی سے پہلے اسے قابل اعتماد بیٹس مین مائیکل ہسی اور آف اسپنر ن یتہن ہارٹز کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ہسی ہیمسٹرنگ اور ہارٹز کاندھے کی تکلیف کی وجہ سے عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان دونوں کی جگہ کیلم فرگوسن اور جیسن کریجا کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا۔ قواعد کے مطابق ان فٹ کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کھلاڑیوں کی شمولیت کے لئے عالمی کپ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت درکار ہوتی ہے۔ آسٹریلیا نے انیس سو ننانوے، دو ہزار تین اور دو ہزار سات کے آخری تین عالمی کپ جیتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہے۔, کھلاڑیوں, کوشش, ٹیم, پہلے, وجہ, قابل, نقصان, مطابق, اٹھانا, السلام, اجازت, اسے, اعتماد, بھارت, بار, تین, جگہ, دفاعی, درکار, روانہ, سات, شمولیت, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رپورٹز کے بارے میں | خرم شہزاد خرم | خاص آفرز اور اعلانات | 1 | 11-11-09 08:39 AM |
| اسلامی ویب سائٹز | پاکستانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 17 | 25-04-09 07:02 PM |
| آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان | champion_pakistani | کرکٹ | 7 | 16-07-08 01:42 PM |