واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




لاہو ربادشاہ اور حید ر آباد ہیر وز آج دوسرے فائنل میں مدمقابل ہونگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-08, 04:00 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاہو ربادشاہ اور حید ر آباد ہیر وز آج دوسرے فائنل میں مدمقابل ہونگے

لاہو ربادشاہ اور حید ر آباد ہیر وز آج دوسرے فائنل میں مدمقابل ہونگے

انڈین کرکٹ لیگ میں لاہور بادشاہ اورحید دآبادہیر وز کے درمیان بیسٹ آف تھری کا دوسرا فائنل آج احمد آباد میں کھیلا جا ئے گا۔لاہوربادشاہ کو بیسٹ آف تھری فائنل میں ایک صفر کی بر تری حاصل ہے۔انضما م الحق الیو ن نے پہلے میچ میں حید رآباد ہیر وز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار وکٹو ں سے شکست دی تھی ۔لاہور با دشاہ کے کپتان انضمام الحق کا کہناہے کہ پہلے فائنل میں کامیابی کے بعد تمام کھلاڑیوں کے حوصلے بلند پر عزم ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ دوسر ا فائنل بہتر حکمت عملی کے ساتھ جیت کر لیگ اپنے نام کر نے کی کوشش کر یں گے۔دوسری جانب حید رآباد ہیر و ز کے کپتان کر س ہیر س نے کہا ہے کہ وہ دوسرے فائنل میچ میں جا رحانہ حکمت عملی کے ساتھ مید ان میں اتر یں گے اور وہ میچ جیت کر مقابلہ ایک ایک سے بر ابر کرنے کے لئے پر امید ہیں
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 04:04 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہو ربادشاہ اور حید ر آباد ہیر وز آج دوسرے فائنل میں مدمقابل ہونگے

اگر تو لاہور بادشاہ نے پہلے فائنل والی غلطیوں سے اجتناب کیا تو جیت سکتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 04:06 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاہو ربادشاہ اور حید ر آباد ہیر وز آج دوسرے فائنل میں مدمقابل ہونگے

انشاء اللہ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مقابلہ, آج, اللہ, جیت, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حیدرآباد ، دوسرے روز بھی ریلوے لائن پر دھماکہ، زکریا ایکسپریس بچ گئی، ٹریفک معطل گلاب خان خبریں 1 03-11-10 04:53 AM
انگلینڈ کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں‌دوسری پوزیشن پہ مرکوز محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:16 PM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM
جلوزئی کیمپ میں افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جا ر ی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:16 AM
قائد اعظم ٹرافی:دوسرے روز بیٹسمین چھاگئے،4 کھلاڑیوں کی سنچریاں عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger