واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




لکشمن کی جگہ ایڈم گلکرسٹ دکن چارجرزکے کپتان مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 01:10 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لکشمن کی جگہ ایڈم گلکرسٹ دکن چارجرزکے کپتان مقرر

لکشمن کی جگہ ایڈم گلکرسٹ دکن چارجرزکے کپتان مقرر

آ ئی پی ایل میں دکن چارجرزکی انتظامیہ نے بھارتی بیٹسمین وی وی ایس لکشمن کو قیادت سے ہٹا کر سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کوکپتان بنا دیا ہے۔ وہ پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن میں ٹیم کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔ اس طرح مینجمنٹ نے شاہد آفریدی کا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے کہ گلکرسٹ بھارتی اسٹائلش بیٹسمین سے زیادہ بہتر قائدانہ صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہیں ٹیم کا کپتان مقررکیا جائے۔ یاد رہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں لکشمن پر تنقیدکی جس پر دونوں میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا تھا۔
شکریہ آر نیوز
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 08:49 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لکشمن کی جگہ ایڈم گلکرسٹ دکن چارجرزکے کپتان مقرر

بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نیوز, انتظامیہ, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ محمدعمر کورل ڈرا 34 12-02-12 10:59 PM
یونس دستبردار، محمد یوسف نئے کپتان ھارون اعظم خبریں 10 15-11-09 02:21 AM
نیپال:سابق کمیونسٹ ماؤ باغی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:41 PM
گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger