|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کرکٹ بورڈنے محمد یوسف پر آئ سی ایل کی وجہ سے پابندی لگا دی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (05-11-08), عرفان حیدر (10-11-08) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برا ہوا۔۔۔۔۔۔ویسے محمد یوسف بھائی نے اچھا کیا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمد یوسف بھائی کا آج کا بیاں بی بی سی کو۔۔۔۔۔۔
انڈین کرکٹ لیگ ( آئی سی ایل ) میں شامل ہونے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین محمد یوسف نے واضح کردیا ہے کہ پیسے کی چمک نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامناسب رویے نے انہیں آئی سی ایل میں شامل ہونے پر مجبور کیا ہے۔ محمد یوسف نے حیدرآباد دکن سے بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کے بارے میں یہ منفی تاثر دیاگیا ہے کہ وہ بھاری رقم ملنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم چھوڑ کر آئی سی ایل میں شامل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پیسہ ہی سب کچھ ہوتا تو انہیں پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے زیادہ مل رہا تھا لیکن اصل بات عزت کی ہے۔ انہوں نے پہلے بھی جب آئی سی ایل سے معاہدہ کیا تھا اس کا سبب بورڈ کا نامناسب رویہ تھا اور اب بھی وجہ یہی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 1,031
شکریہ: 84
30 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمد یوسف نے جو بھی کیا اچھا کیا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, آج, بھائی, خصوصی, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! | قیصرجی | مزاحیہ ادب | 2 | 06-04-08 03:56 PM |
| یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! | قیصرجی | عمومی بحث | 0 | 04-04-08 09:20 PM |
| یوسف کا معاملہ طول پکڑ گیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 21-12-07 04:56 PM |
| انتخابات کی ساکھ کا مسئلہ,,,,محمد خالد یوسف | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 0 | 19-12-07 08:18 AM |
| بھارت کے خلاف محمد یوسف کے ایک ہزار رنز مکمل | محمدعدنان | کرکٹ | 2 | 07-11-07 04:44 PM |