![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئی دہلی ( جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بشن بیدی نے سری لنکن اسپنر مرلی دھرن کے ان کو دھوکہ باز بولر قرار دینے پر معاوضہ ادا کرنے کی تجویز کو احمقانہ قرار دیا ہے۔ 60 سالہ بیدی کا کہنا ہے کہ میں آزاد شخص ہوں اور مجھے اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کا حق ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے کوئی نئی بات نہیں کی ہے برسوں سے لوگ اس معاملے پر میرے خیالات سے واقف ہیں۔67 ٹیسٹ میچوں میں 266 وکٹیں لینے والے بیدی نے گذشتہ ہفتے اپنے ایک بیان میں کہاتھا کہ مرلی دھرن کے غلط انداز بولنگ ایکشن نے انہیں کرکٹ کی تاریخ میں بہترین گیند پھینکنے والا بنادیا ہے۔انہوں نے کہاتھا کہ سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ نوجوان نسل مرلی کی بولنگ کی تقلید کررہی ہے اور آئی سی سی کو اس پر اقدام اٹھانا چاہیے۔مرلی دھرن کے منیجر کاشل گنسیکارا نے کہاتھا کہ ان کے وکلا نے 67 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیدی کو خط لکھ دیا ہے کیونکہ ان کا بیان توہین آمیز ہے۔انہوں نے بتایا کہ وکلا نے بیدی کو 14 دن میں جواب دینے کا کہاہے جس کے بعد قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا جائے گا۔بیدی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو مرلی کو غیر قانونی بولنگ کی اجازت دینے کی ذمہ داری قبول کرلینی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ یہ غریب مرلی دھرن کی غلطی نہیں ہے بلکہ مجھے شکایت آئی سی سی ہے جس نے ابھی تک اپنے فیصلے پر معافی نہیں مانگی ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
مرلی کا کہنا ہے کہ وہ اب آسٹریلیا کی سر زمیں پر ہی شین وارن کا ریکارڈ توڑے گے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں!
شین وارن مجھے پسند ہے! اسکو کوئی نہ beat کرے! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شین وارن تو جواری بھی رہا ہے۔۔ اس کے باوجود بھی؟ ابھی وہ جرمنی کی شہریت لینے والا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بس شین وارن کا ایکشن پسند ہے! باقی وہ کچھ بھی کرے مجھے کیا!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں مرلی کی بات ہو رہی ہے شین کی نہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, لوگ, نیوز, نظر, آئی سی سی, بہترین, جواب, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حج کرپشن سکینڈل‘ایف آئی اے رقم کی وصولی تک تفتیش جاری رکھے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:27 AM |
| قرضہ معاف کرانے والوں سے ایک ایک پائی وصول کی جانی چاہیے | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-10-10 07:51 PM |
| آٹے کی من مانی قیمتوں کی وصولی جاری | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 05:52 PM |
| کینٹ اسٹیشن پر سامان کی بکنگ کے من مانے نرخ وصول کرنے کی شکایات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:46 PM |
| پلاٹ کا مالک ٹرک پارکنگ کیلئے کرایہ وصول کرتا تھا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:33 AM |