واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 10:03 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے

ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملک میں سیکورٹی کی صورتحال اور کراچی میں بم دھماکے کے بعد ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ ہے۔ملتان اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے۔اسٹیڈیم کے اندر پولیس کی بڑی تعداد تعینات ہے۔جبکہ اسٹیڈیم کے باہر ہر طرف پولیس موجود ہے۔اوپر تلے ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے حکام کو ئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ملتان کا ون ڈے انٹر نیشنل ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور سیریز میں پہلی بار میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوکر رات ساڑھے نو بجے ختم ہوگا۔یہ فیصلہ جمعے کی نماز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوس کی وجہ سے ابتدائی تین میچ صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع کرائے تھے۔ملتان میں سیریز کے چوتھے اور اہم ترین میچ کی پہلی اننگز دن میں کھیلی جائے گی اور دوسری اننگز فلڈ لائٹس میں ہوگی۔پنجاب میں سردیوں کی آمد آمدہے لیکن ملتان میں موسم گرم ہے تاہم شام کو گرمی کی شدت کم ہوجاتی ہے۔اس لئے رات میں فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو فائدہ ہوسکتا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, واقعات, نماز, خصوصی, رات, شام, صورتحال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
ملتان ون ڈے:اسٹیڈیم کی قریبی آبادی سکیورٹی جانچ پڑتال سے پریشان عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:47 AM
کراچی میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا خرم شہزاد خرم خبریں 2 01-01-08 01:48 PM
سانحہ کارساز:انکوائری ٹریبونل میں سیکیورٹی پلان پیش،دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے مقدمے کی سماعت ملتوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:44 AM
سکیورٹی اہلکاروں نے شعیب ملک کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger