![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملتان ( نمائندہ خصوصی )ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان نے چار ون ڈے انٹر نیشنل کھیلے ہیں۔اس نے دو میں کامیابی حاصل کی۔جبکہ فلڈ لائٹس کی تنصیب کے بعد اس گراؤنڈ پر آخری دونوں میچوں میں پاکستان کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس گراؤنڈ پر یاسر حمید اور عبدالرزاق نے سنچریاں اسکور کیں۔جبکہ ویسٹ انڈیز کے مارلن سیموئلز کو سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔جبکہ بھارتی فاسٹ بولر آر پی سنگھ کو 40 رنز دے کرچار کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے بہترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
__________________
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, بہترین, خصوصی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈآکٹر عافیہ کو سات مقدمات میں سزا بیک وقت نہیں یکے بعد دیگرے چلے گی، اپیل دائر کی جاسکے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-09-10 02:51 AM |
| پاکستان میں گرمی، اہم رہنما لندن کے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں | گلاب خان | خبریں | 3 | 14-07-10 04:27 PM |
| جیو پر پابندی، حکومت پاکستان نے دبئی حکام کو کوئی ہدایت نہیں دی،سینٹ میں ن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:11 PM |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:44 AM |
| کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:03 PM |