واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




میرپور میں بھارت کی جیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-06-08, 02:33 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow میرپور میں بھارت کی جیت

میرپور میں بھارت کی جیت

میرپور میں بھارت کی جیت



پروین کمار نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں
بھارت نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو ایک سو چالیس رن سے شکست دے دی ہے۔
میرپور میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو فتح کے لیے 331 رن کا ہدف فراہم کیا تھا لیکن پاکستان کی پوری ٹیم ایک سو نوّے رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان شعیب ملک کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔ وہ 53 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے پروین کمار اور پیوش چاؤلہ نے چار، چار جبکہ ایشانت شرما اور یوراج سنگھ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کے آؤٹ ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں سلمان بٹ کو پروین کمار کی گیند پر روہت شرما نے کیچ کیا، انہوں نے آٹھ رن بنائے۔ یونس خان اس سیریز میں پھر ناکام رہے اور لگاتار دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ محمد یوسف کو بھی پروین کمار نے ہی ایل بی ڈبلیو کیا۔

کامران اکمل آؤٹ ہونے والے چوتھے کھلاڑی تھے جو اڑتیس رن بنا کر پروین کمار کا چوتھا شکار بنے۔ مصباح الحق اور کپتان شعیب ملک کے درمیان صرف تیرہ رن کی شراکت ہوئی اور چورانوے کے سکور پر ایشانت شرما نے مصباح کو آؤٹ کیا۔ شاہد آفریدی تئیس رن بنا سکے اور پیوش چاؤلہ کا شکار بنے۔

اس سے قبل بھارت نے ابتدائی بلے بازوں کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ پچاس اوور میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر تین سو تیس رن بنائے تھے۔ بھارت کی جانب سے وریندر سہواگ، گوتم گمبھیر اور یوراج سنگھ نے نصف سنچریاں سکور کیں جبکہ اننگز کے اختتامی لمحات میں سریش رائنا اور عرفان پٹھان نے بھی جارحانہ بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو بڑے سکور تک پہنچنے میں مدد دی۔

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور اوپنرز وریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر نے اپنی ٹیم کو ایک سو پچپن رن کا آغاز فراہم کیا۔ سہواگ اور گمبھیر بالترتیب نواسی اور باسٹھ رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ تیسرے نمبر پر کھیلنے کے لیے آنے والے یوراج سنگھ نے بھی پچپن رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔


سہواگ نے اپنی 89 رن کی اننگز میں تیرہ چوکے لگائے

پاکستانی ٹیم نے میچ کے دوران ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور متعدد کیچ چھوڑے جبکہ بھارتی سکور میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے دیے جانے والے اڑتیس اضافی رن بھی شامل ہیں۔

پاکستانی بالروں میں سے عمر گل نے تین، شاہد آفریدی اور وہاب ریاض نے دو ، دو جبکہ سہیل تنویر نے ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارتی اننگز کے دوران میچ کچھ دیر بارش کی وجہ سے بھی رکا رہا۔

پاکستان اور بھارت کے علاوہ اس سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم بھی شریک ہے اور ٹورنامنٹ کا اگلا میچ بارہ جون کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوگا۔ سیریز کا فائنل چودہ جون کو کھیلا جائےگا۔

پاکستان ٹیم: کامران اکمل، سلمان بٹ، یونس خان، شعیب ملک، مصباح الحق، شاہد آفریدی، افتخار انجم، سہیل تنویر، وہاب ریاض، عمر گل، محمد یوسف

بھارتی ٹیم: وریندر سہواگ، گوتم گمبھیر، یوراج سنگھ، یوسف پٹھان، آر شرما، مہندر دھونی، سریش رائنا، پیوش چاؤلہ، عرفان پٹھان، پروین کمار، ایشانت شرما
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 02:35 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرپور میں بھارت کی جیت

International Triangular Series: Pakistan v India
10-06-2008 at Mirpur
India beat Pakistan by 140 runs
India won the toss and decided to bat
India Innings
330 for 8 (50.0 overs)
Pakistan Innings
190 all out (35.4 overs)


Pakistan Innings - All out
Runs Balls 4s 6s
Butt c R Sharma b Kumar 9 8 0 1
Akmal c Pathan b Kumar 38 35 4 2
Younus c Dhoni b Kumar 0 1 0 0
Yousuf lbw b Kumar 11 11 2 0
Misbah-ul-Haq c Dhoni b Sharma 24 28 5 0
Malik c Raina b Chawla 53 67 3 1
Afridi st Dhoni b Chawla 23 19 3 0
Tanvir c and b Chawla 6 12 0 0
Gul c Sharma b Yuvraj 7 9 0 1
Anjum not out 16 19 2 0
Riaz lbw b Chawla 0 5 0 0
Extras 3lb 3
Total all out 190 (35.4 ovs)

Bowler O M R W
Kumar 9.0 1 53 4
Sharma 6.0 0 28 1
Pathan 6.0 0 38 0
Chawla 8.4 0 40 4
Yuvraj 4.0 0 17 1
Pathan 2.0 0 11 0
Fall of wicket
14 Butt
14 Younus
26 Yousuf
81 Akmal
94 Misbah-ul-Haq
138 Afridi
156 Tanvir
169 Gul
180 Malik
190 Riaz


India Innings - Close
Runs Balls 4s 6s
Gambhir c Akmal b Riaz 62 62 6 0
Sehwag c Akmal b Riaz 89 76 13 1
Yuvraj b Gul 55 54 3 3
Pathan c Anjum b Afridi 3 12 0 0
R Sharma b Afridi 9 27 0 0
Dhoni lbw b Tanvir 24 23 5 0
Raina c Misbah-ul-Haq b Gul 26 22 0 2
Pathan c Malik b Gul 18 18 1 0
Kumar not out 6 7 0 0
Chawla not out 0 2 0 0
Extras 9nb 20w 5b 4lb 38
Total for 8 330 (50.0 ovs)

Bowler O M R W
Gul 10.0 0 61 3
Tanvir 9.4 0 57 1
Riaz 9.2 0 86 2
Anjum 10.0 0 63 0
Afridi 10.0 0 52 2
Younus 1.0 0 2 0
Fall of wicket
155 Gambhir
174 Sehwag
199 Pathan
231 R Sharma
269 Dhoni
271 Yuvraj
322 Pathan
324 Raina


Umpires: E A R de Silva, Enamul Haque
Pakistan: Butt, Akmal, Younus, Yousuf, Malik, Afridi, Misbah-ul-Haq, Tanvir, Gul, Riaz, Anjum
India: Sehwag, Gambhir, R Sharma, Yuvraj, Pathan, Dhoni, Raina, Pathan, Chawla, Kumar, Sharma
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 02:49 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرپور میں بھارت کی جیت

بہت اچھے انفارمیشن ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 08:42 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: میرپور میں بھارت کی جیت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے انفارمیشن ہے
خلیل بھائی تھریڈ پسند کرنے'حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, پاکستان, پسند, میرپوربھارت جیت, بھائی, جیت, جواب, خان, صفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غذائیت سے بھرپورخوراک کینسر سیپ شعبہ طب 0 18-02-11 11:32 PM
ہری پورمیں ایک عیسائی وکیل بیوی اور پانچ بچوں سمیت قتل جاویداسد خبریں 1 04-10-10 02:42 PM
مدینہ منورہ : افطاری کروانے کی دیرینہ روایت جاری(رپورٹ) جاویداسد خبریں 1 27-08-10 03:52 PM
دو تہائی اکثریت کا خواب پورا نہیں ہوگا،صدر کے مواخذے کی بات کرنے والے ہوا میں تیز چلا رہے ہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:16 AM
صدر کی اہلیت کا کیس جلد نمٹانے کا فیصلہ، ججوں کی تعداد پوری کرنے میں دشواری عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger