29-10-07, 11:48 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ سمجھتے ہیں کہ سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم میں ان کی جگہوں کے متعلق غیر یقینی صورتحال سے دوچار رکھنے کی پالیسی سے ناتھن آسٹل اور کرس کینز جیسے کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ لے لی۔ فلیمنگ نے یہ واضح کردیا ہے کہ وہ سینئر کھلاڑیوں کو بے چین رکھنے کے فلسفہ کے بارے میں گہرے شکوک و شبہات سے دوچار ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اسی کی وجہ سے کینز اورآسٹل نے ریٹائرمنٹ لے لی ۔کینز نے 2006 کے ابتدائی مہینوں میں ریٹائرمنٹ لے لی جبکہ ان کو جنوبی افریقا کے خلاف جنوری 2007 کے دورے سے باہر کردیا گیاتھا۔ فلمینگ نے مزید کہا کہ ناتھن اور کینز پر جو جذباتی دباؤ ڈالا گیا اس کو ناپا نہیں جاسکتا ہے
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|