واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی بھارتی ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-03-09, 06:37 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی بھارتی ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی

نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی بھارتی ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی

ایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کو بھارتی کرکٹ کے لیے بہترین قرار دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کامیابی حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ ان کے بیس سالہ کیریئر میں کھیل اتنا سنسی خیز کبھی نہیں رہا جتنا کہ اب ہے۔ سچن ٹنڈولکر نے نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی کامیابی کو اطمینان بخش قرار دیا اور کہا کہ اگرچہ نیوزی لینڈ کے گزشتہ دوروں میں وہ اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کر سکے تاہم حالیہ سیریز راہول ڈریوڈ اور ان کے لیے اچھی ثابت ہوئی۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بہترین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان محمدعدنان کرکٹ 3 12-01-11 09:39 PM
نیوزی لینڈنے بھی پاکستان کو ہرا دیا champion_pakistani ہاکی 0 21-08-08 02:36 PM
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی خطرے میں پڑ گئی تفسیر حیدر کرکٹ 0 01-08-08 04:05 PM
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آئے گی محمدعدنان کرکٹ 0 25-04-08 12:52 PM
بے نظیر قتل تحقیقاتی ٹیم میں ڈی آئی جی کراچی زبیر منیر بھی شامل ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger