|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
:نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کے کو جیت کےلیے 263رنز کا ہدف دے دیا جس کے بعد پاکستان نے اپنی اننگز کاآغاز کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیپئر کے میکلین پارک میں کھیلے جانے والے چوتھے ون میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔کھیل کے ابتدائی اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار نظر آئی اور اس کی پہلی پانچ وکٹیں 79رنز کے سکور پر گر گئیں تاہم کیویز کے مڈل آرڈر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کے مجموعی اسکور کو 262 رنز کے بہتر اسکور تک پہنچایا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمز فرینکلن نے 62 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی وہ وہاب ریاض کے ہاتھوں شاہد آفریدی کا شکار بنے جبکہ نیتھن میکیولم 53 رنز کے ساتھ ناٹ آوَٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے 3 وکٹیں جبکہ عبدالرزاق،محمد حفیظ اور شاہد آفریدی نے ایک ایک وکٹ لی۔ پاکسان کی جانب سے محمد حفیظ اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔ زارا سورس: نیوزٹرائب |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پاکستان کے 94 رنز پہ 3 آئوٹ ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, کھیلے, کردیا, پہلی, پہلے, پاکستان, چوتھے, نظر, آئی, اپنی, السلام, احمد, جیت, جانے, جانب, جاری, حفیظ, دے, ذمہ, ریاض, ساتھ, شہر, شہزاد, شکار, شاہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تاجکستان سے بجلی کی درآمد کامنصوبہ نیپرا ایکٹ کی خلاف ورزی ہے | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:26 AM |
| چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 06-11-08 03:14 PM |
| عالمی برادری جمہوریت کے استحکام کیلئے تعاون کرے،فہمیدہ مرزا اسلام آباد( نم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:41 AM |
| نیپال:بادشاہ باعزت طریقے سے دستبردار ہوجائیں،سابق ماؤ باغیوں کا مطالبہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:16 AM |
| چینلز کی بندش، بھارت،بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا اور نیپال میں بھی احتجاج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:21 AM |