29-10-07, 11:16 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وارم اپ میچ، آسٹریلیا الیون کی پوزیشن مستحکم
وارم اپ میچ، آسٹریلیا الیون کی پوزیشن مستحکم
وارم اپ میچ، آسٹریلیا الیون کی پوزیشن مستحکم
کرکٹ آسٹریلیا چیئرمین الیون نے وارم اپ میچ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کیخلاف اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر368رنز بناکر اننگز ختم کر دی تھی۔ جواب میں آسٹریلیا چیئر مین الیون کے ماش95 ،ملر 33 ،پلینٹ63 اور ہیوز49 نے میزبان ٹیم کو اچھی پوزیشن میں پہنچادیا ، اب اسے سری لنکا کا اسکور برابر کرنے کیلئے مزید 106رنزکی ضرورت ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|