![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار گیارہ میں ریکارڈ آٹھ ملین ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ برصغیر میں ہونے والے ایونٹ کی فاتح ٹیم کو تین ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ملے گی۔ انیس فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر اسی لاکھ دس ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ ایونٹ جیتنے والی ٹیم کوبتتیس لاکھ پچاس ہزار ڈالرز کا انعام دیا جائیگا۔
رنر اپ ٹیم کوپندرہ لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ سیمی فائنل میں ہارنے والی ٹیموں کو پانچ پانچ لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے کواٹر فائنل میں ناکام ہوجانے والی ٹیموں کو ڈھائی ڈھائی لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ پہلے رائونڈ کے بیالیس میچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے ہر ٹیم کو تیس، تیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ دوہزار سات کے ورلڈ کپ میں انٹرنیشنل کونسل نے پانچ ملین ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی تھی۔ ![]() سورس: خبریں انٹرنیشنل والسلام
زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (10-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, فائنل, کامیابی, کرکٹ, گی۔, گے, ٹیم, پہلے, پانچ, والی, ورلڈ, ناکام, ملے, انعامی, تین, تقسیم, جائیں, جائے, حاصل, خبریں, دس, ریکارڈ, سات, شروع, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |