![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی(جنگ نیوز)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2011ءکا فائنل ہفتہ2اپریل کو سری لنکا اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان ہورہا ہے۔ جیو سوپر میگا ایونٹ کا یہ فیصلہ کن معرکہ ممبئی سے براہ راست دکھائے گا۔سری لنکا مسلسل دوسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے، 2007میں آسٹریلیا نے فائنل میں سری لنکن اسکواڈ کو شکست دی تھی۔ مجموعی طور پر ورلڈ کپ کے فائنلز میں سری لنکا کی یہ تیسری انٹری ہے۔1996میں رانا ٹنگا کی قیادت میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ انڈیا کی ٹیم تیسری بارفائنل میں پہنچی ہے۔ 1983میں انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر ورلڈ کپ جیتا تھا۔ 2003میں آسٹریلیا نے انڈیا کو فائنل میں ہرایا جبکہ اس بار دھونی الیون اور کمارا سنگاکارا کے اسکواڈ کے درمیان فاتح عالم بننے کی جنگ ہوگی۔ میچ دوپہر 2بجے شروع ہوگا۔یہ پہلا موقع ہے کہ دو ایشیائی ٹیمیں ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہیں۔ 1992میں پاکستان، 1996میں سری لنکا، 1999میں پاکستان، 2003میں انڈیا اور 2007میں سری لنکا نے ورلڈ کپ کے فائنل میں ایشیا ئی ٹیموں کی نمائندگی کی تھی۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیکم
جیت تو کسی ایک ہی ہو گی۔ Last edited by زارا; 02-04-11 at 12:00 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
انڈیا کو جتایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بھی جیتے لیکن وہ ہم تو نہ ہوں گے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک خدشہ یہ بھی ہے کہ۔۔۔ سٹے باز خود کو بچانے کیلئے سری لنکا کو جنتائیں گے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ممکن ہے لیکن پہلے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
چلو خیر ہماری دعائیں سری لنکا کے ساتھ ہیں۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہفتہ, فیصلہ, ہورہا, ہے۔, ہے،, فائنل, کرکٹ, کراچی, یا, نیوز, موقع, معرکہ, آج, انڈیا, بننے, بار, براہ, جنگ, حاصل, دی, دوسری, سری لنکا, شروع, طور, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چار دن کے اندر زندگی کا فیصلہ | shafresha | خبریں | 0 | 27-12-10 03:04 AM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 03:18 PM |
| تبونے گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 26-10-10 11:17 PM |
| شاہ فیصل کالونی | sahj | خبریں | 16 | 26-06-10 04:37 PM |
| آپریشن بندکرنےکافیصلہ | تفسیر حیدر | خبریں | 4 | 02-09-08 12:11 AM |