![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقہ نے فیروز شاہ کوٹلہ گراﺅنڈ دہلی میں آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2011ء میں اپنے پہلے میچ میں حریف ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جیو سوپر نے میچ اپنے ناظرین تک براہ راست پیش کیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 222 رنز بناکر پویلین واپس پہنچ گئی، ڈیرن براوو 73 رنز کے ساتھ سب سے کامیاب بیٹسمین رہے جبکہ ان کے بھائی ڈیوائن براوو نے 40 رنز کی اننگ کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے سپنر عمران طاہر نے 4، فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے 3 اور بوتھا نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جب جنوبی افریقہ کا سکور 38 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز تک پہنچا تو بارش نے میچ کو روک دیا۔ ڈی ویلیئرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 107 رنز بنائے، گریم سمتھ الیون نے ہدف 42.4 اوور میں 3 وکٹیں کھو کر حاصل کرلیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, کھو, کامیاب, کرکٹ, کراچی, کرتے, پہلے, پیش, نیوز, اپنے, بھائی, بیٹسمین, بارش, براہ, جیت, جنگ, جانب, حاصل, دے, راولپنڈی, سکور, ساتھ, شاہ, شاندار, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر | زارا | کرکٹ | 0 | 31-01-11 02:01 PM |
| ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 01:36 PM |
| بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 29-07-09 09:04 AM |
| ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن | Real_Light | کرکٹ | 2 | 06-06-08 06:41 PM |
| ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساوتھ افریقہ ، سکور کارڈ | زبیر | کرکٹ | 2 | 14-09-07 01:02 PM |