![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ون ڈے کرکٹ پردوبارہ کام کرنے کی ضرورت ہے:روی شاستری
سڈنی(پی پی آئی)سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے یقین ظاہرکیاہے کہ ٹوئنٹی20کرکٹ کی زبردست کامیابی کی بدولت ون ڈے کرکٹ کی ازسرنوتیاری کی ضرورت ہوگی۔لیگ ٹورنامنٹ کے انعقادمیں پیش پیش شاستری نے ایک خبررساں ادارے کوبتایاکہ کرکٹ کی اس مختصرطرزنے کوئی اصول نہیں توڑاہے۔شاستری نے کہاکہ اس بارے میں کوئی سوال نہیں ہے۔ہمیں وقت کے ساتھ چلناہوگااورنئے افرادکی دلچسپی کوسمیٹتے ہوئے کھیل کی مقبولیت کوجاری رکھناہوگا۔اس وقت جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کامستقبل محفوظ نظرآتاہے تاہم ون ڈے کرکٹ کے بارے میں ایسانہیں کہاجاسکتا۔شاستری نے کہاکہ ٹوئنٹی20کھیل ون ڈے کرکٹ کوخودمیں ضم کرلے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| پاکستانی قوم : میانہ روی سے کوسوں دور ! ! ! | میاں شاہد | عمومی بحث | 0 | 17-06-08 10:20 AM |
| دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے،برطانوی آرمی چیف کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:30 AM |
| پاکستانی انتخابات کے برطانوی مفادات پر گہرے اثرات ہونگے، لارڈ ہرڈ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:16 AM |