واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-11, 02:01 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر

ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر

السلام علیکم

سری لنکااور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچز میں اس وقت کھیل بارش کی وجہ سے روک دیا گیاہے۔

قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اورز میں 5وکٹ کے نقصان پر 245رنزبنائے۔

ویسٹ انڈیزکی جانب سے ایڈرین بیرتھ 113 اور رام نریش ساراوان نے 75رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔سری لنکا کے لاستھ ملنگا نے 51رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا جبکہ کلوسکرا نے 35 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

شکریہ
زارا
سورس: نیوزٹرائب
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, کھیل, کھلاڑیوں, کرکٹ, پہلے, ویسٹ, ڈے, وقت, ون, وجہ, نقصان, میچز, الاقوامی, السلام, انڈیز, بیٹنگ, بین, بارش, جیت, جانب, دے, درمیان, روزہ, سیریز, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ کرکٹ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا گلاب خان کرکٹ 0 25-02-11 05:26 AM
ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:36 PM
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا محمدعدنان کرکٹ 0 29-07-09 09:04 AM
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن Real_Light کرکٹ 2 06-06-08 06:41 PM
ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساوتھ افریقہ ، سکور کارڈ زبیر کرکٹ 2 14-09-07 01:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger