واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 03:02 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا

ہرارے( جنگ نیوز) لوئیس اور پاویل کی عمدہ بولنگ کے ذریعے ویسٹ انڈیز نے اتوار کو یہاں دوسرے ون ڈے میں میزبان زمبابوے کو 110 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر لی، مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 286 رنز بنائے مورٹن نے 79 رنز اسکور کئے جبکہ سیموئیل نے 43 رنز اسکور کئے جبکہ گیل نے 78 گیندوں پر 4چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 58 رنز اسکور کئے چیبھا بھانے 36 رنز کے عوض 2وکٹ لئے جواب میں زمبابوے کے بیٹسمین اپنے ہوم گراؤنڈ پر کراؤڈ اور وکٹ کا فائدہ نہ اٹھاسکے اور پوری ٹیم 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی سکینری نے سب سے زیادہ 37 رنز اسکور کئے ویسٹ انڈیز کے بولروں نے لائن اور لینتھ کے ساتھ بھرپور مہارت کا ثبوت دیا لوئیس نے 43 رنز کے عوض 3وکٹیں حاصل کیں پاویل نے 39 اور براوو نے 18 رنز دے کر 2,2 وکٹ لئے،ٹیلر نے 17اور سمیوئیل نے 22 رنز دے کر ایک وکٹ لی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ کرکٹ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا گلاب خان کرکٹ 0 25-02-11 05:26 AM
ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر زارا کرکٹ 0 31-01-11 02:01 PM
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا محمدعدنان کرکٹ 0 29-07-09 09:04 AM
دنیا کا کوئی کوچ ویسٹ انڈیز کو فتوحات کی راہ پر گامزن نہیں کرسکتا،ڈوجون خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:57 AM
ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساوتھ افریقہ ، سکور کارڈ زبیر کرکٹ 2 14-09-07 01:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger