![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 191 رنز بنائے جواب میں پاکستان کی ٹیم 157 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔
دوسرے میچ میں بھارت کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 14 رنز سے شکست دی اور سپر ایٹ مرحلے میں کھیلنے کی اہل ہوگئی۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (03-05-10), حیدر (05-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
T 20 ورلڈ کپ کا ایک فائدہ تو ہوا کراچی والوں کو کہ
پاکستان کے میچ کے اوقات میں یہاں بجلی منقطع نہیں ہوتی ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یہی فائدہ کافی ہے ان بیچارے عوام کے لئے
کیوں کہ باقی ہار جیت سے عوام نے کیا لینا دینا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی راجہ بھائی ۔۔۔۔ ویسے بھی کال کا میچ ہار گئے ہیں تو شاہد آفریدی کی کپٹنسی پر بھڑاس نکالی جارہی ہے ۔۔۔
خیر میں نے تو دیکھا نہیں کوئی میچ ۔۔۔۔ ٹیم اور بورڈ میں " سیاست " کی وجہ سے اب موڈ بھی نہیں ہوتا ۔۔ لیکن کے ای ایس سی والے جب بجلی آسانی سے فراہم کر سکتے ہیں تو پھر ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ کر کے عوام کو کیوں تکلیف میں مبتلا کیا جاتا ہے ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (03-05-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلے اس نے تجربہ کیا سپنر کو شروع میں اوور دے کر اس کی ناکامی کے بعد سمی کو اوور دیا سمی نے اس اوور مین ایک کھیلاڑی کو آؤٹ کیا اور سات سکور دے پھر شاہد نے اس کو ہٹا دیا اور پھر سپینر کو لگا دیا اب تین بولرو کو 40 سے اوپر سکور پڑا ہے لیکن اس کے باوجود عبدالرزاق کو اوور نہیں دیا خیر بیٹنگ میں اچھی کوشش کی تھی لیکن سکور زیادہ ہوگیا تھا اس لیے ہار گے لیکن پھر بھی ہماری دعا ٹیم کے ساتھ ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-05-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی مجھے تو ان چیزوں کا کبھی شوق ہی نہیں رہا اور نہ دیکھتا ہوں
اور بھی غم ہیں دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-05-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے خرم بھائی بتائیں نا ان کو
"محبوب آپکے قدموں میں " والاتعویز فیصل بھائی عرف نکڑ والے بابا کتنا پر اثر دیتے ہیں ذرا بابا کی خدمت شدمت کرلیں اور اپنے اور اپنے ایک دوست کے مطالبے سے دست بردار ہوجائیں تو بابا ان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-05-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مطالبے سے دستبرداری مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
اور فریقین میں سے کسی جانب سے بھی دستبرداری کی کوشش کو غداری تصور کیا جائے گا اس لئے بابا جی چلہ چھڈو تے جا کے کم کرو۔۔۔۔۔۔۔ ہم بس پہنچنے ہی والے ہیں کسی دن |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-05-10) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
، |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-05-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ٹھیک بدر بھائی
میں آپ کے ساتھ ہوں آپ اگر ویلے ہیں تو میں بھی چھٹی لے لوں گا جب جانے کا پروگرام بنا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, کھیلنے, کھیلتے, ٹیم, ٹوئنٹی, پہلے, پاکستان, ورلڈ, مرحلے, white, آئوٹ, آسٹریلیا, افریقہ, ایٹ, بھارت, بناکر, بنائے, جواب, جنوبی, دی, دوسرے, رنز, سپر, شکست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پرتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ، سری لنکا فاتح | محمدعدنان | کرکٹ | 2 | 02-11-10 02:28 PM |
| پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے | محمدعدنان | کرکٹ | 35 | 26-10-10 03:04 PM |
| پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار | champion_pakistani | کرکٹ | 1 | 29-09-09 09:43 PM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |