![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی کے تربیتی کیمپ کے دوران ہفتے اور اتوار کو فلڈ لائٹس میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم کے کیمپ کا نیا پروگرام جاری کردیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی ان پریکٹس میچوں کے دوران کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر 15رکنی ٹیم منتخب کرے گی۔ چیف سلیکٹر صلاح الدین احمد کا کہنا ہے کہ اسٹار بیٹسمین محمد یوسف کے نام پر غور ہورہا ہے۔ تاہم جنگ کو مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سلیکٹر محمد یوسف کو ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں، تاہم محمد یوسف کے بارے میں فیصلہ کرنے سے قبل کپتان شعیب ملک سے رائے لی جائے گی۔ شعیب ملک کا ووٹ تجربہ کار بیٹسمین کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ محمد یوسف پاکستان کے سب سے اہم بیٹسمین ہیں۔ انہیں ایک ڈیڑھ ماہ سے قومی کیمپ میں شامل کرکے اگر منتخب نہیں کیا جاتا ہے تو اس فیصلے سے ٹیم کا شیرازہ بکھر سکتا ہے۔ نئے پروگرام کے مطابق کیمپ میں پیر، بدھ، جمعرات ، ہفتے اور اتوار کو میچ ہوں گے۔ 6اگست کو جم اور پول سیشن کے بعد پاکستان ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی پر ہنس رہی تھی!
کوئی نئی بات نہیں ہے۔۔۔ آجکل پاکستانی ٹیم میں سارے ہی بچے ہیں۔۔ کوئی سینیر ہے ھی نہیں اور جو ہیں انکو یا تو BAN کردیتے ہیں یا ان فٹ! |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() حنا رنگ لاتی ہے سوکھ جانے کے بعد انسان سنبھل جاتا ہے ٹھوکر کھانے کے بعد! ![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لوٹ کے بدھو گھر کو آے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔۔
اسی لیے مجھے یہ گملہ پسند ہے! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() |
ویسے پاکستان 20/20 مشکل ہی ہے جیتے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں؟؟؟؟؟؟؟
اب وہ اتنے بھی ہلکے نہیں! |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی جملہ میںاور گملے میںکافی فرق ہے۔۔۔
میںاس لیے کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں۔ ایک اور میں شائد 8 گیند ہوتے ہیں لیکن بالرز حضرات تو ایک گیند کے پیچھے ہی بھاگتے رہتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔۔
وہ جلدی میں لکھا گیا تھا! :ashamed: کیا معصومیت ہے! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معصومیت کس کی اپکی؟ جملہ کو گملہ لکھنے پر ؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی نہیں!
ایک اوور میں 8 بالز بنانے پر اور پھر ایک بال کے پیچھے بھاگنے کا شکوہ کرنے پر! |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ۔۔ کیا ایسا نہیں ہوتا۔۔ تصیح کر دیں، صح کیا ہوتا ہے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, لڑکی, معلوم, الزام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خلاف, خرم, زمانہ, سال, عورت, صلاح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ، 20کرکٹ : شعیب اختر اور دو کھلاڑی نائٹ کلبوں میں | Real_Light | کرکٹ | 6 | 16-10-08 07:54 PM |
| یوسف لاہور کو قومی ٹوئنٹی 20 چیمپئن بنانے کے لئے پرعزم | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 29-09-08 07:30 AM |
| ٹوئنٹی 20 اسکواڈ سے باہر ہونا دھچکا ہوگا۔محمد یوسف | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 02:58 PM |