واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ٹورنامنٹ کیلیے خطرناک وکٹیں تیار کی گئی ہیں: میانداد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 09:12 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹورنامنٹ کیلیے خطرناک وکٹیں تیار کی گئی ہیں: میانداد

ٹورنامنٹ کیلیے خطرناک وکٹیں تیار کی گئی ہیں: میانداد

سابق کپتان اور پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے استعمال کی جانے والی وکٹوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔ پیر کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بڑے اور اہم ٹورنامنٹ کیلے خوفناک پچز تیار کی گئی ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس کے رکن ممالک میں کرکٹ میں دلچسپی برقرار رکھنے میں ہرگز مددگار ثابت نہیں ہوں گی۔ بعض وکٹوں میں باؤنس مستقل نہیں گڈ لینتھ سے گیند اچانک اٹھ رہی ہے ون ڈے کرکٹ کی بقا کیلیے یہ وکٹیں کسی طرح بہتر نہیں۔ ماضی کے عظیم کرکٹر نے کہا کہ سنچورین اور جوہانسبرگ کی وکٹیں دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی سنچورین میں ٹاس جیتنے والی ٹیم کو ایڈوانٹیج ہے ۔ آئی سی سی کو وکٹوں کی صورتحال مانیٹر کرکے مقامی کیوریٹرز سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آئی سی سی, انٹرویو, عظیم, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرکٹ ٹیم کا حال بھی ملک جیسا ، وکٹیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں عدنان دانی کرکٹ 0 02-08-10 04:23 PM
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 06:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM
دھاندلی کر نیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،انتخابات ہر صورت میں 18 فروری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:40 AM
سرکاری اسکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا منصوبہ عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger