واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: کامران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 07:39 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: کامران

پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: کامران

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی طرح آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہناتھا کہ سری لنکا میں ٹیم کے شاندار کھیلنے کے باوجود بدقسمتی سے سیریز ہار گئے تاہم یکم ستمبر سے شروع ہونیوالے کیمپ میں خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کرینگے۔ کامران اکمل نے کہا کہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ ساتھ اوپننگ کرنا ان کے لئے مشکل نہیں کیونکہ وہ پروفیشنل پلیئر ہیں ٹیم مینجمنٹ انہیں جو رول دے گی وہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 08:32 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کرے کہ پاکستانی ٹیم جیت جائے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پاکستانی, نیوز, آئی سی سی, آج, اللہ, جیت, سری لنکا, شاندار, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی ارکان پارلیمان امیر ترین، چند لوگ انکم ٹیکس دیتے ہیں، امریکی اخبار ALI-OAD سیاست 0 22-07-10 10:33 AM
پاکستان ٹیم ٹوینٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: شعیب ملک زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:48 PM
ن لیگ زرداری کی نئی ٹیم بن گئی،شہباز شریف کارکنوں کو گھیراؤ جلاؤ کی ہدایت دیتے رہے،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:23 AM
بنگلہ دیش انڈر19کرکٹ ٹیم نے سیریز جیت لی،پاکستان آخری ون ڈے ہار گیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:17 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger