واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ای میل، انٹرنیٹ کیفے کا مالک گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-07, 10:21 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ای میل، انٹرنیٹ کیفے کا مالک گرفتار

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ای میل، انٹرنیٹ کیفے کا مالک گرفتار

بھارتی پولیس نے دہلی میں اس انٹر نیٹ کیفے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے جہاں سے پاکستانی ٹیم کو دھمکی آمیز میل کی گئی تھی۔اس میل کو اتر پردیش میں ہونے والے بم دھماکوں کی کڑی بتایا جاتا ہے۔ یوپی میں ہونے والے دھماکوں سے قبل بھی اسی قسم کی میل موصول ہوئی تھی۔ guru_boys2000@yahoo.com کے ای میل ایڈریس سے بھیجی جانے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلے ورنہ اس کے میچوں میں تخریب کاری کی جاسکتی ہے
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-07)
پرانا 28-11-07, 11:48 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ای میل، انٹرنیٹ کیفے کا مالک گرفتار

واہ وسیم بھائی بہت زبردست انفارمیشن دی ہے آپ نے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, guru, پولیس, پاکستانی, ای میل ایڈریس, انٹرنیٹ, بھائی, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 10:12 PM
پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک champion_pakistani میرا پاکستان 12 05-06-09 03:20 PM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger