|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اورآسٹریلیا کا اہم میچ آج ہوگا
![]() آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اپنے راؤنڈ کا آخری میچ دفاعی چیمپیئننٰ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم سیمی فائنل مرحلے میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے آسٹریلیا کو یہ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ اگر آسٹریلیا پاکستان سے ہارگیا اور انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو بھاری مارجن سے شکست دے دی تو پھر آسٹریلیا اور انڈیا کے پوائنٹس برابر ہوجائیں گے اور دونوں ٹیموں میں سے وہی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی جس کا رن ریٹ اچھا ہوگا۔ دوسرے میچ میں انڈیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی، سیمی فائنل میں جانے کے لیے انڈیا کے لئے لازمی ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کو بھاری مارجن سے شکست دے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرچہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے لیکن آسٹریلیا سے یہ میچ جیتنا چاہئیے، کیونکہ اب تک پاکستانی ٹیم کی کارکردگی چیمپئنز ٹرافی میں کافی بہتر رہی ہے، اگرچہ آسٹریلیا دنیا کی بہت اچھی ٹیم ہے لیکن پاکستانی ٹیم بھی کم نہیں، اچھے کھیل کا مظاہرہ کرکے، اچھی فیلڈنگ اور کم سے کم فالتو رنز دے کر پاکستانی کھلاڑی میچ جیت سکتے ہیں اور اپنے حوصلوں کو مزید جلا بخش سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور مزے کی بات ، پورا بھارت اپنی قسمت کے لیئے آج پاکستان کی جیت کے لیئے دعا کرے گا، کیونکہ اگر پاکستان ہار گیا تو بھارت سیدھا گھر کو واپس اور اگر جیت گیا تو بھارت کے کچھ چانس بن جائیں گے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (30-09-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جی تو وہی ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان آسٹریلیا سے میچ ہار گیا، اس طرح بھارت کی ساری امیدیں دم توڑ گئیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, پاکستان, پاکستانی, آج, اللہ, جیت, خلاف, دعا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا مانچسٹر، | رانا امر | میرا پاکستان | 4 | 03-03-11 07:49 PM |
| چیف منسٹر بلوچستان! | shafresha | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 26 | 13-09-10 08:09 PM |
| پاکستان آج آسٹریلیا کے مقابل | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-09-09 08:22 AM |
| کر کٹ آسٹریلیا کا وفدعام انتخابات کے بعد پاکستان آئے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:34 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |