واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-09, 10:20 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

آج صبح ہی نہایت بری خبر سننے کو ملی کہ لاہور میں‌سری لنکا کی ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے۔ اور اس میں سری لنکا ٹیم کہ چند کھلاڑی بھی زخمی ہوئے۔ یہ ہے ہماری مہمان نوازی۔ یہ ہے ہماری "فول پروف سکیوریٹی"۔ اگر صرف میری بات کریں‌تو میں غیر ملکی ٹیموں کی سکیوریٹی کہ ہی خلاف ہوں‌کیونکہ ہم کیا اتنے کم ظرف ہیں کہ ہمارے ملک آکر کوئی مہمان بھی محفوظ نہیں‌۔ شرم آنی چاہیے ہم لوگوں کو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوئے۔

Last edited by سید راحیل علی; 03-03-09 at 10:23 AM.
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-03-09)
پرانا 03-03-09, 10:29 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

پاکستان کو ہر طریقے سے ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-03-09)
پرانا 03-03-09, 10:50 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

جب سے یہ خبر سنی ہے تو ایک شاک کی کیفیت میں ہوں اور یقین کریں کہ مجھے بہت غصہ بھی آرہا ہے اور دکھ بھی ہورہا ہے ۔ کیا ہم اتنے بھی قابل نہیں کہ اپنے مہمانوں کی حفاظت کرسکیں۔

ایک بات کا مجھے یقین ہے کہ اس دہشت گردی میں کسی بھی پاکستانی ایجنسی کا ہاتھ نہیں ہے میرا پختہ یقین ہے کہ یہ اس ساری کاروائی کی ذمہ دار انڈین ایجنسی را ہے کیونکہ انڈیا کی کوشش ہے کہ پاکستان بالکل تنہا رہ جائے۔

ابھی ابھی یہ تفصیل دیکھی ہے میں‌نے جیو پہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 12:23 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان میں‌سری لنکن ٹیم پر حملہ

ہاہاہا۔ابھی تو نہیں‌کہ سکتے کہ کس کا ہاتھ ہے اور مان لو کہ یہ پکی بات ہے کہ اس میں را ملوث‌ہے تو بھی ہم قوم کہ "وسیع تر مفاد" میں یہ بات زبان پر نہیں‌لائن گے۔ میرے دوست ہم میں‌اب اتنی ہمت باقی کہاں کہ یہ سب کہ سکیں‌وہ لوگ اور ہوتے ہیں‌جو فوری شور کرتے ہیں کہ اس میں‌پاکستان کا ہاتھ ہے۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, لوگ, آج, جواب, خلاف, خبر, دوست, شور, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ فکسنگ میں‌ملوث!! shafresha خبریں 26 30-08-10 05:10 PM
دعا : میں‌ہوں‌سائل میاں شاہد شعر و شاعری 0 16-05-08 12:21 PM
خودی کا جب کسی دل میں‌سرور ہوتا ہے میاں شاہد احسان دانش 2 08-05-08 09:09 AM
گوگل میں‌سرچ TapalDanaDar کمپیوٹر کی باتیں 14 14-04-08 01:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger