![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حوالے سے مشکوک صورتحال میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اس مقابلے سے قبل دورہٴ پاکستان کی تصدیق خوشگوار تبدیلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم20 اگست کو پاکستان آئے گی اور تین ایک روزہ میچوں کی سیریزکھیلے گی۔ اس سیریزکے بعد ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں وطن واپس جانے کی بجائے پاکستان میں ہی قیام کرے گی۔ پی سی بی کے ایک سینئر آفیشل نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کی آمد سے آئی سی سی ٹرافی کے انعقاد میں موٴثر مدد ملے گی۔دریں اثنا نیوزی لینڈ کرکٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ون ڈے سیریز کے بارے میں حتمی فیصلہ اتوار کو آئی سی سی میٹنگ کے بعد ہوگا جس میں سیکورٹی سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان جانے سے انکار کیا اور نہ ہی سیکورٹی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ شکریہ آر نیو۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی خبر دی آپ نے۔
آپ کا بہت شکر یہ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
چلو شکر ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, اسلام, خبر, روزہ, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیکنڈ ون ڈے میچ | جانی | کرکٹ | 0 | 26-01-11 06:23 AM |
| پاکستان سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے ہار گیا | گلاب خان | کرکٹ | 4 | 05-10-09 01:57 AM |
| ہنگو: سیکورٹی فورسز کا زرگری اور گلستان پر کنٹرول، لڑائی میں 10 جنگجو ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-07-08 09:46 AM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |
| تمام سیاستدانوں کو سیکورٹی فراہم کی جائے،امریکا اور برطانیہ تحقیقات میں مدد کریں، بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:37 PM |