|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوول میں کھلیے گئے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلستان کی ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلستان کی ٹیم نے پہلی باری میں 233 اور دوسری باری میں 222 رنز بنائے، پاکستان کی ٹیم نے پہلی باری میں 308 اور دوسری باری میں 148 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ محمد عامر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
وہاب ریاض نے پاکستان کی طرف سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا، انہوں نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں اور 27 رنز بنائے۔ انگلستان کو سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (22-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارکاں مبارکاں اج فر پاکستان تیسرا میچ جت گیا اے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کھلاڑی, کرکٹ, ٹیم, ٹیسٹ, پہلی, پاکستان, قرار, لیا۔, محمد, بہترین, باری, برتری, تیسرے, جیت, حاصل, دی, دوسری, دے, ریاض, رنز, سیریز, شکست, عامر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان نےسری لنکا کو شکست دے دی | سیپ | کرکٹ | 8 | 27-02-11 01:34 PM |
| فتح کو ترس آ گیا ، پاکستان سے برطانیہ کو پہلی شکست | جاویداسد | خبریں | 3 | 18-09-10 09:11 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 0 | 11-10-07 09:06 AM |