واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 09:19 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار

سیکورٹی صورتحال میں بہتری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ دو ہزار چودہ کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار بن گیا۔ رواں سال پاکستان کو کشیدہ سیکورٹی صورتحال کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور دوہزار گیارہ کے ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم ہونا پڑا ہے تاہم اب ملک میں سیکورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے ۔ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ جوہانسبرگ میں بھی دیگر ممالک کے حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ پاکستان کا کیس مضبوط ہوسکے۔ واضح رہے کہ سیکورٹی صورتحال کے باعث پاکستان ٹیم اپنی زیادہ تر کرکٹ نیوٹرل وینیو پر کھیل رہی ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-09, 09:43 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن سیکیورٹی کی صورت حال تو ابتر ہوئی ہے، خیر اعجاز بٹ کو کرنے دینا چاہیے، ایسی کوششیں ہی‌کچھ عرصہ بعد بین الاقوامی کرکٹ کو پاکستان میں‌لا سکیں گی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کوششیں, پاکستان, آئی سی سی, حال, سال, عرصہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
پاک، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی: لاکھوں پاؤنڈ کا سٹہ کھیلا جائیگا (کہاں کہاں جوا روکو گے) جاویداسد خبریں 2 03-09-10 06:25 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
چارملکی ٹوئینٹی 20، پاکستان آج سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے گا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:31 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger