![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا
بنگلور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ یونس خان کی جانب سے کپتانی سے انکار کے معاملے کو دبانے کے لیے کوشاں ہے ۔پریس کانفرنس میں میڈیا منیجر احسن حمید ملک نے واضح طور پر کہا کہ کپتانی کا کوئی ایشو نہیں تھا اس بارے میں بھارتی اخبارات اور ٹیلی وژن نے بہت زیادہ قیاس آرائیاں کیں لیکن احسن حمید ملک کی برابر کی کرسی پر بیٹھے ہوئے یونس خان نے بہت کچھ کہہ کر اپنا پیغام دے دیا ۔کہا جاتاہے کہ اس پورے معاملے میں منیجر طلعت علی کا کردار اہم رہا ہے؟ طلعت علی نہ صرف پاکستانی میڈیا سے دور بھاگ رہے ہیں بلکہ دورے میں وہ زیادہ تر وقت چند مخصوص لوگوں کے درمیان گذار رہے ہیں ۔میڈیا کے نمائندے جب منیجر سے کوئی معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو وہ ٹیلی فون اٹینڈ کرنے سے گریز کرتے ہیں ۔اس معاملے میں پی سی بی کے ڈائر یکٹر احسن حمید ملک کی تعریف نہ کرنا بھی زیادتی ہوگی جو پاکستانی صحافیوں کو تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھے ہوئے ہیں ۔جمعرات کی شب جب یونس خان کی کپتانی کا تنازع سامنے آیا طلعت علی نے کسی سے بات کرنے سے گریز کیا ان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے صحافیوں نے یک طرفہ رپورٹنگ کی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے طلعت علیکو 2 سال کے لیے قومی ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے لیکن ان کی تقرری کے بعد سے ہر دورے میں نیا تنازع سامنے آرہا ہے ۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی بورڈ میٹنگ میں بعض معا ملات کے علاوہ منیجر کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, خان, خصوصی, سال, علی, صورتحال, صحافیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ | زارا | کرکٹ | 3 | 27-01-11 11:01 PM |
| دوغلا پن ‘‘پاکستان کے مقابلے میں بھارت محفوظ، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 10:52 PM |
| ::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-12-07 11:00 PM |
| دورہ بھارت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،شعیب اختر جگہ بنانے میں کامیاب،سلمان بٹ نائب کپتانی سے محروم | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 27-10-07 11:04 AM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |