واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے رینکنگ میں تنزلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 05:32 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے رینکنگ میں تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے رینکنگ میں تنزلی

سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے کرکٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی ہوگئی ہے۔ دوایک سے سیریز ہارنے کے بعد شعیب ملک کی ٹیم چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ پاکستان ٹیم کو تین پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا جبکہ سری لنکا کو دو پوائنٹس ملے۔ اس کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم وہ چھٹی پوزیشن کی ٹیم انگلینڈ سے ایک پوائنٹ کے فرق پر ہے۔ بدھ سے مہیلا جے وردھنے کی ٹیم تیسرے نمبر کی ٹیم بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ آسٹریلوی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ 122 پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقا دوسرے، 119 پوائنٹس کے ساتھ بھارت تیسرے 119 پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ چوتھے اور 111 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔ انگلینڈ چھٹے، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں، آئرلینڈ دسویں، زمبابوے گیارہویں اور کینیا بارہویں نمبر پر ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مقابلہ, آئی سی سی, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں انکم ٹیکس کاروبار پر کس طرح لگتا ہے؟ منتظمین Business 11 16-01-11 07:13 PM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger