|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بدقسمتی سے صرف ایک رنز سے سری لنکا کی ٹیم سے ہار گئی۔ کھلاڑیوں کی اپنی کمزوری بھی جیت میں آڑے آئی، پاکستانی ٹیم کی پانچ کھلاڑی رن آئوٹ ہوئیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے 108 رنز بنائے جواب میں پاکستانی ٹیم 107 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (07-05-10), shafresha (07-05-10), فرحان دانش (08-05-10), یاسر عمران مرزا (07-05-10), راجہ اکرام (08-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائھیوں نے میدان مار لی تو بہنے کیو پیچے رہتی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | J.S (07-05-10), راجہ اکرام (08-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف ایک رن چلو کوئی نہیں اس سے یہ تو صاف ہے کہ خوب محنت کی ہے لڑکیوں نے ایک رن سے ہارنا کوئی ہارنا نہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), راجہ اکرام (08-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں لڑکیوں کی کارکردگی سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے محنت کی ہے، دوسری بات یہ کہ ہمارے ملک کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نئی نئی ہے اس لئے ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (07-05-10), راجہ اکرام (08-05-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہار اور جیت تو کھیل کا حصہ ہے
کسی ایک نے تو ہارنا ، اصل چیز یہ دیکھی جاتی ہے کہ آپ نے محنت اور کوشش کتنی کی، اگر آپ نے محنت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تو ہار کر بھی غم نہیں جیسا کہ خواتین کی ٹیم نے ٹھیک محنت کی لیکن اگر اپنی سستی اور محنت نہ کرنے کی وجہ سے ہار جائیں تو یہ بات قابل شرم ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہار جیت تو ٹھیک ہے ہمارے کھلاڑیوں نے تو ہار کو ہے اپنا "اوڑھنا بچھونا" بنا لیا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہار, کھلاڑیوں, کمزوری, کرکٹ, ٹیم, ٹوئنٹی, پیچھے, پاکستان, پاکستانی, پانچ, ڈھیر, ورلڈ, لنکا, میں, آئی،, اپنی, بنائے, جیت, جواب, خواتین, رنز, سری, سری لنکا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:44 AM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:14 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |
| افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان میں | خرم شہزاد خرم | فٹبال | 0 | 08-08-07 12:45 PM |