![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کے سب سے تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف کی شمولیت سوالیہ نشان بن گئی ہے جبکہ ون ڈے کرکٹ کے ماہر اور دھواں دھار بیٹنگ کے حوالے سے شہرت رکھنے والے آل راؤنڈر عبدالرزاق کی 15/رکنی ٹیم میں شرکت مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے حد درجہ مصدقہ ذرائع کے مطابق اتوار کی شب کراچی میں سلیکٹرز کی کپتان شعیب ملک اور نائب کپتان سلمان بٹ کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں 15رکنی ٹیم کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ سلیکٹرز نے ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کردی ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز کے درمیان منگل کو ایک اور رابطہ ہوگا جبکہ کپتان شعیب ملک سے مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کے سب سے قابل اعتماد ون ڈے بیٹسمین محمد یوسف نئے تنخواہ دار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔ پی سی بی نے قومی کیمپ سے محمد یوسف کی روانگی کی وجہ ان کی والدہ کی علالت کو قرار دیا۔ تاہم ذرائع کے مطابق اسی دن محمد یوسف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔ 242ون ڈے انٹرنیشنل میں 8081رنز بنانے والے محمد یوسف سلیکٹرز کے فیصلے سے سخت دلبرداشتہ ہیں۔ محمد یوسف کے بعد عبدالرزاق بھی پریکٹس میچوں میں سلیکٹرز کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔ 27سالہ عبدالرزاق کو ڈراپ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کا انٹرنیشنل کیریئر اب شدید خطرات سے دوچار ہے۔ محمد یوسف کی جگہ سرگودھا کے مڈل آرڈر بیٹسمین مصباح الحق کی شمولیت یقینی ہے جبکہ عبدالرزاق کی جگہ کینٹ کاؤنٹی سے کامیاب انگلش سیزن کھیلنے والے آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ملنے کاامکان ہے جبکہ راولپنڈی کے نوجوان آل راؤنڈرز سہیل تنویر اور کراچی کے فواد عالم کے درمیان ٹائی ہے۔ فواد عالم کو قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ کی کارکردگی کی بنیاد پر موقع ملنے کا امکان روشن ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ صلاح الدین احمد نے کہا کہ سلیکٹرز کی مشاورت جاری ہے اور ایک دو دن میں ٹیم پی سی بی کے حوالے کردی جائے گی جبکہ پی سی بی کے ڈائریکٹر احسن حمید ملک نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا اعلان 10اگست تک متوقع ہے۔ ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کے ممکنہ 15کھلاڑی یہ ہوں گے۔ سلمان بٹ، عمران نذیر، محمد حفیظ، یونس خان، مصباح الحق، شعیب ملک (کپتان)، شاہد خان آفریدی، یاسر عرفات، کامران اکمل، شعیب اختر، عمر گل، محمد آصف، محمد سمیع، فواد عالم اور راؤ افتخار انجم۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ پریکٹس میچوں میں ان کی کارکردگی کو اہمیت دی جارہی ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی کرکٹ بورڈ کسی بھی گلی میں کھیلنے والے “ ہونہار سپوت“ کو کرکٹ ٹیم میں جگہ دے سکتا ہے ۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سپوت کسی بڑے آدمی کا ہو۔ لیکن ایک اچھے اور مستند بیسٹمین کے لیے کوئی جگہ نہیںہے۔
صد افسوس کا مقام ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے!
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم کون ہیں |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم پاکستانی قوم ہیں، کرکٹ ٹیم نہیں!
میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آجکل جسکا جس پر دل کرتا ہے الزام لگا دیتا ہے، جس کو چاہیں نکال دیتے ہیں، جس پر چاہیں BAN لگا دیں! آپکو کوئی صفائی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی! |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
اس کے پیچھے کے خقائق کیا ہیں اس کا تو ہم لوگوں کو کچھ خاص علم نہیں دیکھتے ہیں کیا ہو تا ہے اگے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, لڑکی, موقع, متوقع, آدمی, الزام, انگلش, جواب, دل, عمران, عالم, صلاح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی عوام کی خوداعتمادی بحال کرنے آؤں گا،پرویز مشرف | جاویداسد | خبریں | 1 | 29-09-10 01:25 PM |
| ای کامرس:’پاکستانی صارف کو اعتماد نہیں‘ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 15-09-10 08:14 PM |
| (رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے۔ | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:22 PM |
| لوٹ مار سے کاروباری برادری کا اعتماد ختم ہوگیا، صنعتکار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:38 AM |