![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے عندیہ دیا ہے کہ بھارت کے خلاف آئندہ سیریز کیلیے جو آپشنز زیر غور ہیں ان میں ایک یہ بھی ہے کہ سیریز بھارت میں کھیلی جائے۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پہلی کوشش ہے کہ سیریز پاکستان میں ہو لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان میں آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی بھی نہیں ہوسکے گی، حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اگر مذکورہ سیریز بھارت میں ہوئی تو بھارتی ٹیم 2010 میں پاکستان کا دورہ کرے گی کیونکہ دونوں سیریز فیوچر ٹورز پروگرام کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے سیریز ہوم گراؤنڈز پر ممکن بنانے کیلیے ہم حکومت سے بھی رابطہ کررہے ہیں تاکہ وہ اس بارے میں بھارتی حکام سے بات چیت کریں۔ بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو اس سے بورڈ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, پاکستان, منتقل, ممکن, خلاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 17-11-08 06:24 PM |
| آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وا پس آسکتی ہے۔ شین وارن | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 27-10-08 05:51 PM |
| پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات | پیاسا | خبریں | 0 | 12-07-08 12:35 PM |
| چائنیز سموسے | مہک | باورچی خانہ | 7 | 03-10-07 12:43 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |