|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے گئے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سری لنکا کے کے سی سنگکارا چوالیس رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تیتیس رنز بنائے۔ اسٹریلیا کے اوپننگ جوڑی نے کوئی خاص کارنامہ نہیں کیا اور ڈے اے وارنر کل دو رن بناکر سی آر ڈی فرنناڈو کی بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے علاوہ ایم جی کلارک سولہ رن بناکر این ایل ٹی سی کی بال پر فرنناڈو کے ہاتھ کیچ آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رن بی جی ہیڈن نے بنائے۔ وہ تیس بالز میں پیتیس رنز بناکر ایس راندیو کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ایس پی ڈی سمتھ نے چوتیس رن، جبکہ جے ڈبلو ہیسٹنگ نے 15 رن بنائے اور رن آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ ایس راندیو نے لیے۔ انہوں نے چار اوورز میں پچیس رنز دیکر تین وکٹ لیے۔ آسٹریلیا نے جیت کے لیے ایک سو چوتیس رن کا حدف رکھا تھا۔ سری لنکا نے تقریبا سترہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رن بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے کے سی سنگکارا نے سب سے زیادہ چوالیس رن بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ اس کے علاوہ جے وردھن نے چوبیس اور ٹی ایم دلشاد نے اکتالیس رن بنائے۔ چاندی مال دو رن بناکر ڈی پی ناننز کی گیند پر ایل بی ڈبلو آؤٹ ہوگئے۔ پیریرا سترہ رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کے بالرز میں ڈی پی ناننز، پی ایم سڈل اور ایس پی ڈی سمتھ نے ایک ایک وکٹ لیا۔ بی بی سی اردو
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے اتنی بیسٹبھی نہیں ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, ہے۔, ہاتھ, کھیلے, کوئی, کارنامہ, ٹوئنٹی, پہلے, نقصان, چار, آر, این, اردو, بی, بال, بازی, تھا۔, تین, جانب, خاص, رکھا, رن, سات, سری لنکا, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی | گلاب خان | کرکٹ | 10 | 05-05-10 10:02 AM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |
| ٹوئنٹی 20کرکٹ: یوسف کی قسمت کا فیصلہ شعیب ملک کے ہاتھ میں | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 23 | 23-08-07 04:42 PM |