|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر تین سو پینتیس رنز بنا لیے۔
پہلے دن کے اختتام پر مائیکل کلارک ایک سو چالیس اور رکی پونٹنگ ایک سو سینتیس رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ تین وکٹوں کے نقصان بعد دونوں آسٹریلوی بلے بازوں نے چوتھی وکٹ کے لیے دو سو اکاون رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کی۔ مائیکل کلارک نے انیس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ایک سو چالیس جبکہ رکی پونٹنگ نے تیرہ چوکوں کی مدد سے ایک سو سینتیس رنز بنائے۔ منگل کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور کوون نے اننگز کا آغاز کیا۔ آسٹریلیا کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف چھبیس رنز کے مجوعی سکور پر ڈیوڈ وارنر آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ اکتیس رنز کے مجموعی سکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ اس وقت گری جب مارش تین رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ رکی پونٹنگ اور کوون نے تیسری وکٹ کےلیے پچاس رنز کی شراکت قائم کی۔ چوراسی رنز کے مجوعی سکور پر آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ اس وقت گری جب کوون تیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کی جانب سے ایش ون نے دو اور ظہیر خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بی بی سی اُردو
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (25-01-12), حیدر Rehan (24-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تمھاری فیورٹ ٹیم کون سی ہے ۔۔۔۔؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پونٹنگ نے اپنی اننگ کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کے 13 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے۔ تیسرے میچ میں فی گھنٹہ کم اوور کر ا نے پر مہنداسنگھ دھونی پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی لگادی گئی تھی جس کے بعد بھارتی ٹیم کی قیادت وریندر سہواگ کررہے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | زارا (24-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |