واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان فاتح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 08:55 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان فاتح

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان فاتح

ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
بنگلہ دیش نے پاکستان کو بانوے رن کا ہدف فراہم کیا تھا جو اس نے اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

یہ ایک روزہ میچوں میں بنگلہ دیش پر پاکستان کی بیسویں لگاتار فتح ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو صحیح ثابت نہ ہو سکا اور اسے پہلے ہی اوور میں اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب تمیم اقبال کو محمد حفیظ نے ایل بی ڈبلیو کر دیا۔

میزبان ٹیم اس دھچکے سے سنبھل نہیں پائی اور اکتیسویں اوور میں صرف اکیانوے رن بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی نے چھبیس رن کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بانوے رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور اس کی نصف ٹیم تریسٹھ کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ چکی تھی۔

تاہم اس موقع پر شاہد آفریدی اور مصباح الحق نے ذمہ داری سے بلے بازی کی اور مزید کسی نقصان کے بغیر مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔آفریدی چوبیس اور مصباح سولہ رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

شاہد آفریدی کو ان کی آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا اگلا میچ ڈھاکہ میں ہی تین دسمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ چھ دسمبر کو چٹاگانگ میں ہوگا۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-12-11), ابوسعد (13-12-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 08:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا اوکھا جیتے ہیں بھئی۔
اگر تھوڑا سا سکور مزید ہوتا تو پھر تو کھڈے لائن لگنے کا خطرہ ہوتا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:00 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کے میچ کی تصاویر
۔
Attached Thumbnails
290561_226303227443017_150056741734333_562419_260483036_o.jpg   322848_226303330776340_150056741734333_562423_369361527_o.jpg   380854_226303307443009_150056741734333_562422_1557247675_n.jpg   384094_226303280776345_150056741734333_562421_2019997412_n.jpg   389515_226303254109681_150056741734333_562420_1477253856_n.jpg  

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-12-11), بنت حوا (01-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:01 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بڑا اوکھا جیتے ہیں بھئی۔
اگر تھوڑا سا سکور مزید ہوتا تو پھر تو کھڈے لائن لگنے کا خطرہ ہوتا
وہ تو اللہ بھلا کرے آفریدی کا جو جتوا گیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گزشتہ ایک سال سے آفریدی کی گُڈی بڑی چڑھی ہوئی ہے۔لگتا ہے اس کا پیر بڑا پہنچا ہوا پیر ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-12-11), محمدعدنان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 09:42 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اگر دیکھاجائے تو قومی ٹیم کی بیٹنگ واقعی قابل دید تھی
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 02:22 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

63 رنز پر آدھی ٹیم کا واپس لوٹ جانا واقعی قابل دید ہوتا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-12-11)
جواب

Tags
فیصلہ, پہلے, پاکستان, وقت, موقع, محمد, آغاز, اٹھانا, اقبال, الحق, اسے, بہترین, بنا, بازی, ثابت, جیت, جائے, حفیظ, دے, ذمہ, روزہ, رن, شاہد, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس فرحان دانش خبریں 4 13-12-11 05:30 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger