![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راﺅنڈر شعیب ملک کو دورہ زمبابوے کے لئے قومی ٹیم میں شامل کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کو پی سی بی کی انٹیگرٹی کمیٹی نے غیرملکی اکاﺅنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے پر 29 سالہ کرکٹر کو کلیئر قرار دے دیا گیا تھا وہ تقریباً ایک سال سے کرکٹ ٹیم سے باہر تھے پی سی بی نے اتوار کو شعیب ملک کو قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں شامل کر نے کا اعلان کر تے ہوئے انہیں تربیتی کیمپ میں شرکت کی ہدایت کی ہے قومی کرکٹ ٹیم 25 اگست کو مصباح الحق کی قیادت میں زمبابوے روانہ ہوگی۔ چیف سلیکٹر محسن خان نے کہاکہ شعیب ملک کو انتظامیہ کے مشورے سے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ شعیب ملک کو تربیتی کیمپ میں شرکت کےلئے کہہ دیا گیا ہے۔ جبکہ سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے مشکل وقت میں ان کا بھرپور ساتھ دیا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ زندگی کے مشکل مرحلے میں ثانیہ مرزا نے میری بھرپور مدد کی ہے لیکن اب برا وقت ماضی کا حصہ بن چکا ہے اور ہم آگے دیکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں آئندہ چھ سے آٹھ سالوں تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور میں صرف اچھی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو ہونا ہی تھا ۔ اب امید ہے کہ انہیں کپتان بھی بنا دیا جائے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو دال روٹی چلتی رھے گی ثانیہ کی کمائی کتنے دن کھانی ھے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچہ سمجھدار ہے، شرافت سے بڑوں کی مانتا رہا اور پیشیاں دیتا رہا ،،، اب لائسنس مل گیا کھیلنے کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | گلاب خان (22-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کھیل, کپتان, کلیئر, پاکستان, وقت, لاہور, چیف, چاہتا, ملک, مدد, مرزا, مطابق, آئی, این, الحق, انٹرویو, انتظامیہ, بی, حصہ, خان, دے, زندگی, غیرملکی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| شعیب اختر کا ڈانس، پی سی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست | champion_pakistani | کرکٹ | 1 | 19-11-08 07:49 PM |
| کرکٹ ٹیم میں ردوبدل اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا حکم۔ پی سی بی | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 11-10-08 06:03 PM |
| چئیرمین پی سی بی پر شعیب کے الزامات کا سول کورٹ میںدعوی کریں گے | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-04-08 08:23 AM |
| ::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-12-07 11:00 PM |