واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




چوتھا ون ڈے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-07, 07:57 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چوتھا ون ڈے

چوتھا ون ڈے

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور اہم میچ کل گولیار میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اس میچ کو جیتنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائیں گی۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-11-07, 06:43 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چوتھا ون ڈے

پاکستان کے خلاف گوالیار ون ڈے میں دو سو چھپن رن کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے دو وکٹ کے نقصان پر بیاسی رن بنائے ہیں۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-07, 07:29 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چوتھا ون ڈے

بھائی جان ابھی آپ دیکھیں کیا حشر کررہے ہیں ٹنڈولکر صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-07, 09:23 PM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چوتھا ون ڈے

بھارت نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز پر قبضہ کر لیا ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-11-07)
پرانا 15-11-07, 09:40 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چوتھا ون ڈے

بہت دکھ ہوا اپنے سینئر پلیرز کی کارکردگی دیکھ کر
دل کرتا ہے ساری ٹیم کو ایک لائن میں کھڑا کروں اور سنگسار کردوں خاص طور پہ یونس خان ، کامران اکمل اور سلمان بٹ کو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 08:46 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چوتھا ون ڈے

اتنا غصہ کاہے کو عدنان بھئیا ، چھڈو گولی مارو 2 ورلڈ کپ تو ہار چکے ہیں‌ایک سال میں اور آپ کو ابھی بھی تکلیف ہوتی ہے ہارنے کی ، اب تو ہم used to ہو گئے ہیں ہار کے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, بھائی, جواب, خلاف, خان, روزہ, سال, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چوتھا ون ڈے پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ محمدعدنان کرکٹ 19 06-11-10 11:23 PM
کیمرون کا چوتھا بچہ جاویداسد خبریں 0 25-08-10 02:22 PM
’دنیا کا ہر چوتھا شخص مسلمان‘ محمدعدنان خبریں 11 10-10-09 06:32 PM
چوتھا بچہ وسیم قہقہے ہی قہقے 0 18-01-09 08:04 PM
چوتھا ڈاکٹر وجدان مزاحیہ شاعری 5 26-03-08 10:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger