![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اولین ٹوئنٹی 20 چیمپئنز لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ممبئی جہاں انڈین پریمیئر لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل منعقد ہوا تھا دسمبر میں ہونے والے چیمپئنز ٹوئنٹی 20 لیگ کے فائنل کی میزبانی کرے گا ۔ چیمپئنز لیگ مقابلوں کے دوران پانچ ممالک سے آٹھ ٹیمیں 6 ملین ڈالرز کی انعامی رقم کے حصول کے لئے آپس میں ٹکرائیں گی۔ ٹورنامنٹ کے باقی15میچز مختلف مقامات پر 3 سے10دسمبر تک کھیلے جائیں گے ۔ اس بات کا اعلان چیمپئنز لیگ کے چےئرمین للیت مودی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں آئی پی ایل کی چیمپئن ٹیم راجستھان رائلز اور رنر اپ چنئی سپر کنگز کے علاوہ آسٹریلیا سے ویسٹرن آسٹریلیا وارےئرز اور وکٹوریہ رینجرز ، جنوبی افریقا سے ٹائٹنزاور ڈالفنز ،انگلینڈ سے مڈل اسیکس اور پاکستان سے قومی ٹوئنٹی 20 چیمپئن ٹیم شرکت کرے گی ۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو 3 ملین امریکی ڈالرز کی رقم دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تاریخوں میں اکتوبر سے دسمبر تبدیلی کے علاوہ مقامات میں بھی تبدیلی کی گئی ہے ، زیادہ تر میچز رات کو ہوں گے۔ جنوبی بھارت میں ان دنوں بہت زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے اس لئے جے پور ، موہالی اور دہلی میں کھیلے جانے والے میچز کے مقامات تبدیل کئے گئے ہیں ۔ مودی نے کہا کہ کرکٹ کلب آف انڈیا یا ممبئی کا ڈی وائی پٹیل اسٹیڈیم جہاں آئی پی ایل کا فائنل کھیلا گیا تھا میں چیمپئنز لیگ کا فائنل کھیلا جا سکتا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا ۔ دونوں گروپس کی ٹاپ ٹو ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل راؤنڈ کھیلا جائے گا ۔
|
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (28-09-08) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, انعامی, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹونٹی20 ورلڈکپ کے سب میچز انٹرنیٹ پر لائیو دیکھیں۔۔!! | ghanmi | کرکٹ | 0 | 05-05-10 09:13 PM |
| سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 16-10-08 06:26 PM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| کینیڈا، ٹوئنٹی20 شیڈول کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 1 | 18-09-08 09:39 AM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |