![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے وفد کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل تھا۔ امید ہے کہ چیمپئینز ٹرافی 11 ستمبر کو پاکستان میں ہوگی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر نسیم اشرف نے کہا کہ ویمن کرکٹ کے معاملات کیلئے چیئرپرسن سمیت سات رکنی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ڈوپنگ کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے۔ کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرنا کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ نسیم اشرف نے کہا کہ محمد آصف کیلئے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز اور آئی پی ایل میں کھیلنا بہت ضروری تھا انہیں چھ ماہ گھنگھرو باندھ کر بٹھایا نہیں جا سکتا تھا۔ ان کا ہاتھ زخمی ہوا ہے وہ کہنی کی انجری کا شکار نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ محمد یوسف آئی پی ایل میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے افسردہ نہیں ہیں جبکہ یونس خان کو ویسٹرن آسٹریلیا کی جانب سے شیفلڈ شیلڈ کھیلنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کیس میں ایپلٹ ٹریبونل میں بیٹھنے کا فیصلہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر پر چھوڑا ہوا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہو گی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, ڈوپ ٹیسٹ, آئی سی سی, خان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی | گلاب خان | کرکٹ | 10 | 05-05-10 10:02 AM |
| ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:36 AM |
| سکسز ٹورنامنٹ: پاکستان آج پہلے میچ میں سری لنکا کے مدمقابل | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 27-10-07 11:15 AM |
| ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں چین نے پاکستان کو شکست دیدی: | پاکستانی | ہاکی | 0 | 09-09-07 09:19 PM |
| ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان 4بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے | محمدعدنان | کرکٹ | 6 | 03-09-07 11:23 PM |