واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




چیمیپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت کافیصلہ دو ہفتے میں کرینگے، کرکٹ آسٹریلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-08, 07:23 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چیمیپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت کافیصلہ دو ہفتے میں کرینگے، کرکٹ آسٹریلیا

چیمیپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت کافیصلہ دو ہفتے میں کرینگے، کرکٹ آسٹریلیا


اسلام علیکم
کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان پیٹر ینگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلوی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ دو ہفتے میں ہوگا۔ اس وقت سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو پال مارش کا کہنا ہے کہ وہ سیکورٹی ماہرین اور فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کا انتظار کررہے ہیں۔ رپورٹ ملتے ہی حتمی رائے قائم کرلی جائے گی۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, آسٹریلین کرکٹ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 12:55 AM
بجلی ،آٹے اور گیس کا بحران جاری،100 ٹیکسٹائل ملیں بند،محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ،کاروباری مراکز شام ساڑھے چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:20 AM
امریکا اور پاکستان میں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ 6ماہ میں ایک مرتبہ منعقد کرنے کافیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:39 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger