واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ڈیسک ٹاپ پر ورلڈکپ کے سکورز دیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 04:00 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈیسک ٹاپ پر ورلڈکپ کے سکورز دیکھیں

ڈیسک ٹاپ پر ورلڈکپ کے سکورز دیکھیں

اسلام و علیکم
کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے اورکرکٹ فینز کی کوشش ہو گی کہ کمپیوٹر پر کام کے ساتھ ساتھ میچز کے تازہ ترین صورت سے بھی آگاہ رہیں۔
Name:  1.jpg
Views: 31
Size:  60.9 KB
میں آپ کے لیے ایک ڈیسک ٹاپ ٹول لائی ہوں جس سے آپ کے ڈیسک ٹاپ پر میچ کی تازی ترین صورت حال اپڈیٹ ہوتی رہی گے۔ یہ ٹول ای ایس پی این والوں نے خاص طور پر ورلڈ کپ کے لیے بنایا ہے۔ اس میں آپ کرکٹ کے حوالے سے نیوز چیک کر سکتے ہیں،۔اور اگلے کچھ دنوں کے میچز کا شیڈول دیکھ سکتے ہیں۔ اسکا سائز تین ایم بی ہے۔ شکریہ

ess-cricket-widget_setup.rar


والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:05 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا شئیر کرنے کا شکریہ
اس کو چلانے کےلئے تو انٹرنیٹ سے کنیکٹ رہنا لازمی ہوگا نا ں ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-11, 08:41 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
زارا شئیر کرنے کا شکریہ
اس کو چلانے کےلئے تو انٹرنیٹ سے کنیکٹ رہنا لازمی ہوگا نا ں ؟
ظاہر ہے بھائی اور نہیں تو اسے الہام ہوگآ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, cricket, ہوتی, ہے۔, کوشش, کمپیوٹر, گی, ٹاپ, ڈیسک, ورلڈ, ورلڈکپ, چیک, نیوز, www, این, اسلام, بی, تین, حوالے, حال, خاص, دیکھ, ساتھ, شروع, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 10-08-10 12:11 AM
منی کار - آفس ڈیسک ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 31-07-10 09:00 PM
ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں wajee گپ شپ 11 11-09-09 11:19 PM
میرے کمپیوٹر کا ڈیسک ٹاپ بلینک ہو گیا ہے مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 9 07-08-09 03:31 PM
ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger