واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ، آئی سی سی کا گرین سگنل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-09, 11:35 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ، آئی سی سی کا گرین سگنل

ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ، آئی سی سی کا گرین سگنل

السلام علیکم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مستقبل میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔سڈنی میںآ ئی سی سی کی صدسالہ تقریبات کے افتتاح کے موقع پر ہارون لورگاٹ نے کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کی جانب سے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز کے انعقاد کی تجویز کی تائید کی۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ ہی کرکٹ کی اصل پہچان ہے اور زیادہ سے زیادہ شائقین کو اسٹیڈیم کی جانب متوجہ کرنے کے لئے ڈے نائٹ میچز کا انعقاد درست اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈے نائٹ کرکٹ کے انعقاد میں سب سے بڑی رکاوٹ اس میں استعمال ہونے والی گیند کی تیاری ہے۔اگر اس مقصد کے لئے ایسی گیند تیار کر لی جائے جو دن اور رات کے وقت بہتر طور پر نظر آئے تو وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے حق میں ہے۔
شکر یہ زی نیوز
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, نیوز, نظر, موقع, آئی سی سی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذیابیطس کے لیے اے آئی سی ٹیسٹ سیپ شعبہ طب 1 08-02-11 11:52 PM
جعلی پاسپورٹ، ویزے، کرنسی بنانے والا گرفتار کنعان میرا پاکستان 0 04-03-10 12:51 PM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ champion_pakistani کرکٹ 1 24-12-08 10:41 PM
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 96 پر چار آؤٹ، 16رنز کی برتری حاصل خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:50 AM
پی سی او ججوں کا بائیکاٹ، بار کو تالا چاچا کمال خبریں 0 05-12-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger