![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کرکٹ قوانین کی بھرمار سے بورنگ ہو گئی، شعیب اختر
نئی دہلی (جنگ نیوز)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے آسٹریلوی سلیکٹرز کومشورہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو ضرور منتخب کریں، ٹیٹ تیز وکٹوں پر انیل کمبلے کے کھلاڑیوں کیلئے خوفناک حریف ثابت ہوگا ، شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ قوانین کی بھرمار کی وجہ سے بورنگ ہو گئی ۔اسپیڈ اسٹار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا اور انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کیلئے باؤنسی اور تیز وکٹیں تیار کرنا ہوں گی کیونکہ بھارتی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے ۔ شان ٹیٹ کو نیوزی لینڈ کے ساتھ جاری چیپل ہیڈلی سیریز میں ان کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کا سامنا ہے ۔ شعیب اختر نے کہاکہ کرکٹ میں قوانین کی بھر مار کی وجہ سے کرکٹ بورنگ ہو گئی ہے ، وہ کھیل کے بعض قوانین کو بالکل ناپسند کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ قوانین کی وجہ سے بولر اپنی مرضی کے مطابق گیند نہیں کرا سکتا کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے قوانین کو نرم کرنا ہو گا کیونکہ لوگ گیند اور بیٹ کے درمیان بہتر جنگ دیکھنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ کرکٹ صرف بیٹسمینوں کی ہو کر رہ گئی ہے ہر بیٹسمین ہزاروں رنز بنا رہا ہے ۔شعیب اختر نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مائیکل کلارک اچھے اور ذمہ دار کھلاڑی میں تاہم وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ پر ان کو ترجیح دینا اور سینئر کھلاڑیوں کے ہوتے ہوئے جونیئر کھلاڑیوں کو کپتان بنانا ٹھیک نہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, نیوز, خلاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-08-10 11:41 PM |
| کراچی، ہنگامہ آرائی، 4 ہلاک، 77 زخمی، آٹھ گاڑیاں نذر آتش | ابن جلال | خبریں | 4 | 30-11-08 10:45 PM |
| اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ جاری، معیشت میں زر کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 07-01-08 03:27 PM |
| ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا | عبدالقدوس | فن و فنکار | 0 | 22-10-07 06:33 PM |