![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن (جنگ نیوز) پوتے کی جونےئر کرکٹ کپ ٹرافی میں کامیابی کی خوشی دیکھ کر دادا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ۔ فل ووڈ میں تقریب تقسیم انعامات کے اختتام کو ہی پہنچی تھی کہ 86 سالہ جان شارپ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ۔گارس ٹینگ کرکٹ کلب کے انڈر15 پلےئر 14 سالہ مائیکل میزبان ٹیم کے خلاف اپنی ٹیم کی کامیابی منارہے تھے کہ ان کا دادا اس خوشی کو دیکھتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان پر دل کا دورہ پڑگیا۔ ایمبولینس کی آمد تک حاضرین نے ان کی سانس بحال کرنے کی کوشش کی لیکن وہ جان بر نہ ہوسکے ،اسپتال میں شارپ کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ شارپ کے بیٹے کلیفورڈ کا کہنا ہے کہ میرے والد خاندان سے حقیقی چاہت رکھنے والے شخص تھے ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لندن, نیوز, چاہت, موت, خلاف, دل, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کارکردگی اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 0 | 13-01-10 01:48 AM |
| درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:12 PM |
| امریکی حملے برداشت نہیں، ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، صدر ، وزیراعظم اور آرمی چیف می | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 10:31 PM |
| امن کیلئے خود مختار ی اور قومی وقار پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:57 AM |
| ::: سندھ میں سیاسی سمجھوتے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 04:09 PM |