واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




کسی خوش فہمی میں مبتلانہیں، گیم پلان کے تحت کھیلیں گے ،شعیب ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 10:01 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی خوش فہمی میں مبتلانہیں، گیم پلان کے تحت کھیلیں گے ،شعیب ملک

کسی خوش فہمی میں مبتلانہیں، گیم پلان کے تحت کھیلیں گے ،شعیب ملک

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ون ڈے سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہے ہم سیریز جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت کے امکانات روشن ہیں۔کھلاڑی بہت اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں۔انشاء اللہ پاکستانی ٹیم سیریز جیتے گی۔ہم اپنے گیم پلان کے تحت کھیلیں گے۔اور کسی خود اعتمادی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔تمام لڑکے ایک دوسرے کو بیک کررہے ہیں۔یہی اس ٹیم کی اچھی کارکردگی اور ٹیم اسپرٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, اللہ, خوش, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افسردہ ہیں افلاک و زمیں، عید مبارک محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 14-09-10 06:12 PM
براؤن معیشت کے بارے میں ”آؤٹ آف ٹچ“ ہیں، کیمرون عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:24 AM
گائیکی میں محض شہرت کامیابی کامعیار نہیں، غلام عباس عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:47 AM
شعیب اختر شرمندہ ہیں لیکن ڈسپلن پر کوئی معافی نہیں، طلعت علی پاکستانی کرکٹ 0 09-09-07 09:29 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger