![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اس کے علاوہ ایک دوسرے میچ میں کولکتہ ٹائیگرز نے چندی گڑھ لائنز کو 41 رنز سے شکت دے کر میچ جیت لیا۔
کولکتہ ٹائیگرز کے کپتان نیوزی لینڈ کے کریگ میکملن ہیں جبکہ چندی گڑھ لائنز کی قیادت نیوزی لینڈ ہی کے کرس کیئرنز کر رہے ہیں۔ کولکتہ ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 124 رنز بنائے جس میں کریگ مکمیلن کے 20 اور لانس کروزنر کے 12 رنز شامل تھے۔ چندی گڑھ لائنز کی طرف سے سب سے زیادہ سکور (23) پاکستان کے عمران فرحت نے کیا لیکن وہ بھی میچ نا بچا سکے اور پوری ٹیم 81 کے سکور پر آؤٹ ہو گئی۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|